وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مریم نواز راشن کارڈ کے حوالے سے محکمہ سوشل سیکورٹی کی جانب سے تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن نے شرکت کی اور کارڈز تقسیم کئے۔پہلے مرحلے میں محکمہ سوشل سیکیورٹی کی جانب
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مریم نواز راشن کارڈ کے حوالے سے محکمہ سوشل سیکورٹی کی جانب سے تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن نے شرکت کی اور کارڈز تقسیم کئے۔پہلے مرحلے میں محکمہ سوشل سیکیورٹی کی جانب سے کارڈ کے حامل افراد میں تین سو راشن کارڈ تقسیم کیے جا رہے ہیں۔ راشن کارڈ کے حامل افراد کو رجسٹرڈ کریانہ شاپس پر ماہانہ تین ہزار روپے کی سبسڈی ملے گی۔ راشن کارڈ کے حامل افراد کے انتقال کی صورت میں 3 لاکھ روپے کی انشورنس دی جائے گی۔راشن کارڈ کے حامل افراد کی مستقل معزوری پر دو لاکھ روپے انشورنس دی جائے گی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *