728 x 90

مسقط میں ہونیوالا ورلڈ ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن کے انتخابات میں صاحبزادہ سلطان محمد علی کو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن منتخب کر لیا گیا۔

مسقط میں ہونیوالا ورلڈ ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن کے انتخابات میں صاحبزادہ سلطان محمد علی کو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن منتخب کر لیا گیا۔

پاکستان کیلئے ایک بڑا اعزاز، مسقط میں ہونیوالا ورلڈ ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن کے انتخابات میں صاحبزادہ سلطان محمد علی کو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن منتخب کر لیا گیا۔ جس کے بعد پاکستان کو نیزہ بازی اور ایکوایسٹرن کھیلوں کےبین الاقوامی فیصلہ سازی میں اہم نمائندگی حاصل ہو گئی ہے۔ واضح رہے 45 ممالک ITPF

پاکستان کیلئے ایک بڑا اعزاز، مسقط میں ہونیوالا ورلڈ ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن کے انتخابات میں صاحبزادہ سلطان محمد علی کو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن منتخب کر لیا گیا۔ جس کے بعد پاکستان کو نیزہ بازی اور ایکوایسٹرن کھیلوں کےبین الاقوامی فیصلہ سازی میں اہم نمائندگی حاصل ہو گئی ہے۔ واضح رہے 45 ممالک ITPF کا حصہ ہیں۔ صاحبزادہ سلطان محمد علی ایکویٹرن فیڈریشن آف پاکستان کےصدر بھی رہ چکے ہیں۔ ان کی قیادت میں پاکستان نے نیزہ بازی کے میدان میں تاریخی کامیابیاں حاصل کیں اور کل 3 گولڈ، 2 سلور اور 2 برائنز میڈلز اپنے نام کیے۔ انہی کے چار سالہ مختصر دور میں پاکستان نے عالمی سطح پر بھی اپنی برتری ثابت کی، 2023ء ورلڈ کپ میں بھی بھارت کو شکست دیکر پاکستان نے دنیا کی دوسری بہترین ٹیم ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ مزید برآں انکی قیادت میں پہلی بار پاکستان میں 9 ممالک پر مشتمل ایک بڑا انٹرنیشنل ایونٹ ہوا، جس نےعالمی سطح پر پاکستان کے مثبت تشخص کواجاگر کیا

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos