728 x 90

مصطفی کمال کا تھیلیسیمیا پر قابو پانے کیلئے آگاہی پیدا کرنے پر زور

مصطفی کمال کا تھیلیسیمیا پر قابو پانے کیلئے آگاہی پیدا کرنے پر زور

وفاقی وزیر برائے قومی صحت سید مصطفی کمال نے تھیلیسیمیا پر قابو پانے کے لیے آگاہی پیدا کرنے پر زور دیا ہے۔ آج کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صحت کے شعبے کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر نے عوام کو صحت کی بہترین

وفاقی وزیر برائے قومی صحت سید مصطفی کمال نے تھیلیسیمیا پر قابو پانے کے لیے آگاہی پیدا کرنے پر زور دیا ہے۔

آج کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صحت کے شعبے کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

وفاقی وزیر نے عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی میں نجی شعبے کے کردار کو انتہائی اہم قرار دیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos