728 x 90

ملائیشیا کی امریکہ اور ایران مذاکرات کی میزبانی کیلئے پاکستان کی تجویز کی حمایت

ملائیشیا کی امریکہ اور ایران مذاکرات کی میزبانی کیلئے پاکستان کی تجویز کی حمایت

ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے مشرق وسطیٰ کی جنگ کا حل تلاش کرنے کے لیے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کیلئے پاکستان کی تجویز کی حمایت کی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس نازک وقت میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی جانب

ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے مشرق وسطیٰ کی جنگ کا حل تلاش کرنے کے لیے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کیلئے پاکستان کی تجویز کی حمایت کی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس نازک وقت میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ثالثی کی پیشکش سے بامعنی مذاکرات کے لیے سازگار حالات پیدا کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

انور ابراہیم نے کہا کہ ملائیشیا اس اقدام کی حمایت کرتا ہے اور خصوصاً امریکہ اور ایران کو اس پیشکش کی اسی جذبے کے ساتھ جواب دینے کی ترغیب دیتا ہے، جس جذبے سے یہ پیشکش کی گئی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos