728 x 90

ملک بھر میں لاکھوں اہل ایمان اعتکاف بیٹھ گئے

ملک بھر میں لاکھوں اہل ایمان اعتکاف بیٹھ گئے

رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہونے کے ساتھ ہی ملک بھر میں لاکھوں اہل ایمان اعتکاف بیٹھ گئے ہیں۔ اعتکاف کے دوران اہل ایمان ذکراذکار اور دیگر خصوصی عبادات میں اللہ تعالیٰ سے اس کا فضل طلب کرینگے اورملک کی ترقی و خوشحالی اور امت مسلمہ کیلئے دعائیں کرینگے۔ اعتکاف بیٹھنے والوں کی سہولت

رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہونے کے ساتھ ہی ملک بھر میں لاکھوں اہل ایمان اعتکاف بیٹھ گئے ہیں۔

اعتکاف کے دوران اہل ایمان ذکراذکار اور دیگر خصوصی عبادات میں اللہ تعالیٰ سے اس کا فضل طلب کرینگے اورملک کی ترقی و خوشحالی اور امت مسلمہ کیلئے دعائیں کرینگے۔

اعتکاف بیٹھنے والوں کی سہولت کیلئے مساجد میں خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔

ریڈیو پاکستان آخری عشرے کے دوران فیصل مسجد اسلام آباد سے تراویح براہ راست نشر کی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos