728 x 90

ملک میں دہشت گردوں کے لیے کوئی جگہ نہیں، وزیراطلاعات

ملک میں دہشت گردوں کے لیے کوئی جگہ نہیں، وزیراطلاعات

وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے واضح کیا ہے کہ ریاست پاکستان ملکی دفاع اور استحکام کے لیے آخری حد تک جائے گی۔ وہ آج(منگل کو) اسلام آباد میں قومی پیغام امن کمیٹی کے پہلے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ ملک میں دہشت گردوں کے لیے

وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے واضح کیا ہے کہ ریاست پاکستان ملکی دفاع اور استحکام کے لیے آخری حد تک جائے گی۔

وہ آج(منگل کو) اسلام آباد میں قومی پیغام امن کمیٹی کے پہلے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔

عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ ملک میں دہشت گردوں کے لیے کوئی جگہ نہیں اور حکومت ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔

عطا اللہ تارڑ نے واضح کیا کہ دہشت گردوں کے سہولت کار معاونین اور مددگار بھی دہشت گرد ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos