محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ آج صبح ریکارڈ
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔
تاہم گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیابعض شہروں کا درجہ حرارت
اسلام آباد چھبیس ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور بتیس
کراچی انتیس
پشاور اٹھائیس کوئٹہ چوبیس گلگت بیس مری اکیس
اور مظفر آباد تئیس ڈگری سینٹی گریڈ۔بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںوکشمیرمیںمحکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق سرینگر، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں موسم گرم اور خشک رہنے کاامکان ہے جبکہ جموں اورLeh میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:سرینگر اور اننت ناگ میں سولہ ڈگری سینٹی گریڈ، جموں انتیس،Leh سات ، پلوامہ اور شوپیاں پندرہ جبکہ بارہ مولہ میںاکیس ڈگری سینٹی گریڈ۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *