728 x 90

ملک کے متعدد علاقو ں میں مطلع جزوی ابرآلود،بعض مقامات پر گرج چمک سے بارش کا امکان

ملک کے متعدد علاقو ں میں مطلع جزوی ابرآلود،بعض مقامات پر گرج چمک سے بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا’ شمال مشرقی بلوچستان، پنجاب، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے ،گردآلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ تاہم ملک کے دیگر جنوبی حصوں میں گردآلود

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا’ شمال مشرقی بلوچستان، پنجاب، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے

،گردآلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔

تاہم ملک کے دیگر جنوبی حصوں میں گردآلود ہوائوں کے ساتھ موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیابعض شہروں کا درجہ حرارت:

اسلام آباد ستائیس ڈگری سینٹی گریڈ لاہور اکتیس کراچی تیسپشاور اٹھائیس کوئٹہ انیسگلگت تئیس مری بیس

اور مظفرآباد چوبیس ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںوکشمیرمیںمحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں’بارہ مولہ،LEH اور جموں میں مطلع ابرآلود رہنے،تیز ہوائیں چلنے اورکہیں کہیں گرج

چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:سرینگر’ شوپیاں اور بارہ مولہ میں سولہ ڈگری سینٹی گریڈ، جموں تیس، LEHسات،پلوامہ اور اننت ناگ پندرہ ڈگری سینٹی گر

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos