728 x 90

نائب وزیراعظم اور بحرین کے وزیرخارجہ کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور بحرین کے وزیرخارجہ کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے بحرین اور اس کے عوام کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی کا اعادہ کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی میں کمی، مذاکرات اور امن و استحکام کیلئے کوششوں کی ضرورت کو اُجاگر کیا ہے۔ اُنہوں نے ان خیالات کا اظہار بحرین کے وزیر خارجہ عبداللطیف بن راشدالزیانی سے ٹیلی فون پر

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے بحرین اور اس کے عوام کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی کا اعادہ کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی میں کمی، مذاکرات اور امن و استحکام کیلئے کوششوں کی ضرورت کو اُجاگر کیا ہے۔

اُنہوں نے ان خیالات کا اظہار بحرین کے وزیر خارجہ عبداللطیف بن راشدالزیانی سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کیا۔

دونوں رہنماؤں نے بحرین سمیت خطے میں حالیہ حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos