728 x 90

نائب وزیراعظم اور یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ کے درمیان علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ کے درمیان علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور امورخارجہ اور سلامتی کی پالیسی کے بارے میں یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ کایا کالس نے حالیہ علاقائی اورعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ آج ٹیلی فون پرگفتگو کرتے ہوئے۔ انہوں نے پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان اعلیٰ سطح کے وفود کے تبادلے اور مثبت تعلقات کی تعریف

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور امورخارجہ اور سلامتی کی پالیسی کے بارے میں یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ کایا کالس نے حالیہ علاقائی اورعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

آج ٹیلی فون پرگفتگو کرتے ہوئے۔ انہوں نے پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان اعلیٰ سطح کے وفود کے تبادلے اور مثبت تعلقات کی تعریف کی۔

انہوں نے نومبر میں برسلز میں ہونے والے پاکستان اور یورپی یونین کے سٹرٹیجک مذاکرات سمیت دوطرفہ اور کثیرملکی جاری روابط کے مستقبل کا جائزہ لیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos