728 x 90

نوجوانوں کیلئے پہلی قومی روزگارپالیسی کا اجراء آئندہ ہفتے ہوگا

نوجوانوں کیلئے پہلی قومی روزگارپالیسی کا اجراء آئندہ ہفتے ہوگا

پاکستان میں نوجوانوں کے لئے پہلی قومی روزگار پالیسی کا اجراء اگلے ہفتے ہوگاجس کا مقصد نوجوانوں کو ملک اور بیرون ملک روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ یہ بات وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے آج(جمعہ) اسلام آباد میں ایک نیو ز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہو ں

پاکستان میں نوجوانوں کے لئے پہلی قومی روزگار پالیسی کا اجراء اگلے ہفتے ہوگاجس کا مقصد نوجوانوں کو ملک اور بیرون ملک روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔

یہ بات وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے آج(جمعہ) اسلام آباد میں ایک نیو ز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہو ں نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو ڈیجیٹل یوتھ ہب پورٹل کے ذریعے روزگار کے سالانہ دو لاکھ چھبیس ہزار مواقع فراہم کرے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos