نیا بائی پاس مدوکی روڈ پر ٹریلر کی موٹر سائیکل کو ٹکر 16 سالہ لڑکی جاں بحق جبکہ میاں بیوی زخمی ہوگئے،ریسکیو ذرائع کے مطابق مدوکی روڈ پر نیا بائی پاس کے قریب موٹر سائیکل سوار کو 10 ویلر ٹرک نے ہٹ کر دیا حادثے میں چک نمبر 216 مدھانی جٹ کی رہائشی 16 سالہ
نیا بائی پاس مدوکی روڈ پر ٹریلر کی موٹر سائیکل کو ٹکر 16 سالہ لڑکی جاں بحق جبکہ میاں بیوی زخمی ہوگئے،ریسکیو ذرائع کے مطابق مدوکی روڈ پر نیا بائی پاس کے قریب موٹر سائیکل سوار کو 10 ویلر ٹرک نے ہٹ کر دیا حادثے میں چک نمبر 216 مدھانی جٹ کی رہائشی 16 سالہ ثناء موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی جبکہ چک نمبر 183 کے رہائشی 30 سالہ اسحاق اور 28 سالہ صائمہ ذخمی ہوگئے ریسکیو زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیا جبکہ جاں بحق خاتون کی نعش بھی ہسپتال منتقل کردی گئی


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *