728 x 90

نیشنل گیمز: پاک آرمی کی 20 گولڈ میڈلز کیساتھ برتری مستحکم

نیشنل گیمز: پاک آرمی کی 20 گولڈ میڈلز کیساتھ برتری مستحکم

کراچی میں پینتیس ویں قومی کھیلوں میں پاکستان آرمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کے بیس تمغے جیت لئے ہیں اور اپنی مجموعی برتری مزید بڑھا لی ہے۔ تائیک وانڈو میں آرمی ایتھلیٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کے نو تمغے جیتے جبکہ جوڈو میں سونے کے تین تمغے

کراچی میں پینتیس ویں قومی کھیلوں میں پاکستان آرمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کے بیس تمغے جیت لئے ہیں اور اپنی مجموعی برتری مزید بڑھا لی ہے۔

تائیک وانڈو میں آرمی ایتھلیٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کے نو تمغے جیتے جبکہ جوڈو میں سونے کے تین تمغے حاصل کئے جس سے آرمی کے تمغوں کی مجموعی تعداد انتیس ہوگئی۔

پاکستان نیوی سونے کے سات تمغوں کے ساتھ دوسرے جبکہ ائیر فورس سونے کے چار،چاندی کے چھ اور کانسی کے چار تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos