شدید برفباری کے دوران پاک فوج نے آزاد جموں وکشمیر کے وادی لیپہ میں کامیاب ہیلی ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کیا۔ شدید موسم کے باعث زمینی رابطہ منقطع ہونے پر پاک فوج نے بروقت ہیلی ایمرجنسی آپریشن کے ذریعے طبی پیچیدگی کی شکار مریضہ کو محفوظ انداز میں راولپنڈی ملٹری ہسپتال منتقل کیا۔ پاک فوج
شدید برفباری کے دوران پاک فوج نے آزاد جموں وکشمیر کے وادی لیپہ میں کامیاب ہیلی ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کیا۔
شدید موسم کے باعث زمینی رابطہ منقطع ہونے پر پاک فوج نے بروقت ہیلی ایمرجنسی آپریشن کے ذریعے طبی پیچیدگی کی شکار مریضہ کو محفوظ انداز میں راولپنڈی ملٹری ہسپتال منتقل کیا۔
پاک فوج کا یہ آپریشن ہیلی پیڈ کی تیاری سے لے کر راستوں کی بحالی اور بروقت فضائی منتقلی تک ہر مرحلہ اعلیٰ نظم و ضبط کا عکاس ہے۔
یہ ہیلی آپریشن اس بات کا ثبوت ہے کہ پاک فوج ہر مشکل حالات میں انسانی زندگی کو اولین اہمیت دیتی ہے۔
مقامی آبادی نے اس اقدام کو سراہا، جو پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیت، بروقت فیصلہ سازی اور عوامی خدمت کے جذبے پر قائم اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *