728 x 90

واسا کا اہم اقدام گوجرہ روڈ پر کئی دہائیوں سے لگا پیٹر بہتر حکمت عملی کے بعد ہٹا دیا گیا

واسا کا اہم اقدام گوجرہ روڈ پر کئی دہائیوں سے لگا پیٹر بہتر حکمت عملی کے بعد ہٹا دیا گیا

ڈسٹرکٹ ہسپتال گوجرہ روڈ کے قریب برسوں سے نکاسیٔ آب کے لیے نصب پیٹر انجن واسا جھنگ کی مؤثر کارکردگی کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔ ایم ڈی واسا جھنگ سید صولت رضا کی قیادت میں ٹیم نے جدید اور پائیدار نکاسیٔ آب کے انتظامات کو یقینی بنایا، جس کے نتیجے میں پرانے اور

ڈسٹرکٹ ہسپتال گوجرہ روڈ کے قریب برسوں سے نکاسیٔ آب کے لیے نصب پیٹر انجن واسا جھنگ کی مؤثر کارکردگی کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔ ایم ڈی واسا جھنگ سید صولت رضا کی قیادت میں ٹیم نے جدید اور پائیدار نکاسیٔ آب کے انتظامات کو یقینی بنایا، جس کے نتیجے میں پرانے اور مہنگے نظام کی ضرورت ختم ہو گئی۔

اس اقدام سے ایندھن، مرمت اور آپریشنل اخراجات میں نمایاں کمی آئی ہے اور سرکاری خزانے کو لاکھوں روپے کی بچت ہوئی ہے۔ شہریوں نے واسا جھنگ اور اس کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اسے بہتر شہری سہولیات اور شفاف انتظامیہ کی عملی مثال قرار دیا ہے

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos