728 x 90

وزارت خزانہ کی پاکستان کے بیرونی قرضے سے متعلق وضاحت جاری

وزارت خزانہ کی پاکستان کے بیرونی قرضے سے متعلق وضاحت جاری

وزارت خزانہ نے حالیہ اخباری تبصرے میں ملک کے بیرونی قرضے اور اس سے متعلق ادائیگیوں کے بارے میں کئے گئے بعض دعوؤں کی وضاحت کی ہے۔ ایک بیان میں وزارت خزانہ نے کہا کہ پاکستان کے کُل بیرونی قرضے اور واجبات اس وقت 138 ارب ڈالر ہیں ۔تاہم یہ اعدادوشمار مختلف نوعیت کی مالی

وزارت خزانہ نے حالیہ اخباری تبصرے میں ملک کے بیرونی قرضے اور اس سے متعلق ادائیگیوں کے بارے میں کئے گئے بعض دعوؤں کی وضاحت کی ہے۔

ایک بیان میں وزارت خزانہ نے کہا کہ پاکستان کے کُل بیرونی قرضے اور واجبات اس وقت 138 ارب ڈالر ہیں ۔تاہم یہ اعدادوشمار مختلف نوعیت کی مالی ذمہ داریوں پرمحیط ہیں۔

اس مجموعی رقم کو بیرونی حکومتی قرضے سے الگ سمجھنا ضروری ہے جو تقریباً 92 ارب ڈالر ہے۔

کل بیرونی حکومتی قرضے کا تقریباً 75فیصد حصہ رعایتی اور طویل مدتی مالی معاونت پر مشتمل ہے جو عالمی مالیاتی فنڈ کے بجائے کثیرالجہتی اداروں اور دوطرفہ ترقیاتی شراکت داروں سے حاصل کیا گیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos