وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سے متعلق فیصلے کو انصاف اور سچائی کی فتح قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ریڈ لائن عبور کرنے والے کو آج سزا دی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو مقدمے
وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سے متعلق فیصلے کو انصاف اور سچائی کی فتح قرار دیا ہے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ریڈ لائن عبور کرنے والے کو آج سزا دی گئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو مقدمے میں اپنے دفاع کا پورا موقع دیا گیا اور ان کے خلاف سنایا گیا فیصلہ شواہد پر مبنی تھا۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *