728 x 90

وزیراطلاعات کا مخصوص نشستوں کے مقدمے میں ججوں کے اختلافی نوٹس پر غور کرنے پرزور

وزیراطلاعات کا مخصوص نشستوں کے مقدمے میں ججوں کے اختلافی نوٹس پر غور کرنے پرزور

اطلاعات و نشریات کے وزیر عطاء اللہ تارڑ نے مخصوص نشستوں کے مقدمے میں دو ججوں کے اختلافی نوٹس پر مکمل غور کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ آج (اتوار ) لاہور میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاداریاں تبدیل کرنے کے تمام دروازے بند ہونے چاہئیں۔ رجعت پسندی

اطلاعات و نشریات کے وزیر عطاء اللہ تارڑ نے مخصوص نشستوں کے مقدمے میں دو ججوں کے اختلافی نوٹس پر مکمل غور کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

آج (اتوار ) لاہور میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاداریاں تبدیل کرنے کے تمام دروازے بند ہونے چاہئیں۔

رجعت پسندی کی مثال قائم کرنے کے حوالے سے خدشات ظاہر کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ملک میں جمہوریت کے فروغ کے لئے تمام قانونی خامیاں ختم کرنا ضروری ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos