وزیراعظم محمد شہباز شریف آذربائیجان کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد باکو سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئے ۔ باکو کے حیدر علیوو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آزربائیجان کے اول نائب وزیراعظم یعقوب ایوبوو،آذر بائیجان میں تعینات پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین اور سفارتی عملے نے وزیراعظم کو الوداع کیا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف آذربائیجان کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد باکو سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئے ۔
باکو کے حیدر علیوو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آزربائیجان کے اول نائب وزیراعظم یعقوب ایوبوو،آذر بائیجان میں تعینات پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین اور سفارتی عملے نے وزیراعظم کو الوداع کیا۔
دورے کے دوران وزیراعظم نے آزربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی کی۔ وزیراعظم کی آزربائیجان کے صدر الہام علیوف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی ہوئیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *