728 x 90

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع

آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد شام مظفرآباد میں آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کو پیش کی گئی۔ اسمبلی کے تمام چھبیس ارکان نے عدم اعتماد کی تحریک پر دستخط کیئے ہیں۔ ارکان نے کہا کہ وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی بدانتظامی اور اقدامات سے ایوان کے

آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد شام مظفرآباد میں آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کو پیش کی گئی۔

اسمبلی کے تمام چھبیس ارکان نے عدم اعتماد کی تحریک پر دستخط کیئے ہیں۔

ارکان نے کہا کہ وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی بدانتظامی اور اقدامات سے ایوان کے اعتماد کو ٹھیس پہنچنے کے علاوہ آزاد جموں و کشمیر کے آئینی، نظریاتی اور جمہوری ڈھانچے کو بھی بدترین نقصان پہنچا۔

تحریک میں اسمبلی کا اجلاس جلد بلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

اسمبلی ارکان نے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار فیصل ممتاز راٹھور کو نئے وزیراعظم کیلئے نامزد کیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos