728 x 90

وزیراعظم اور اتحادی حکومت کی توجہ عوامی مسائل کے حل پر مرکوز ہے،خواجہ محمد آصف

وزیراعظم اور اتحادی حکومت کی توجہ عوامی مسائل کے حل پر مرکوز ہے،خواجہ محمد آصف

وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد بے پناہ مسائل کے باوجود وزیراعظم اور اتحادی حکومت عوامی مسائل کے حل پر توجہ دے رہے ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ کی طرف سے ریلیف ناممکن تھا تاہم وزیراعظم نے

وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد بے پناہ مسائل کے باوجود وزیراعظم اور اتحادی حکومت عوامی مسائل کے حل پر توجہ دے رہے ہیں۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ کی طرف سے ریلیف ناممکن تھا تاہم وزیراعظم نے اسے ممکن کردکھایا۔

انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں نوازشریف کی رہنمائی، بری فوج کے سربراہ کی حمایت اور ایک دوست ملک نے بھی اہم کردارادا کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos