728 x 90

وزیراعظم اور یو اے ای کے صدر کا دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم اور یو اے ای کے صدر کا دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید النہیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ وزیراعظم نے پاکستان کی مستقل اور غیر متزلزل حمایت پر متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کیا جس سے ملک کو مشکل حالات سے نکلنے میں مدد ملی۔ انہوں نے پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید النہیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔

وزیراعظم نے پاکستان کی مستقل اور غیر متزلزل حمایت پر متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کیا جس سے ملک کو مشکل حالات سے نکلنے میں مدد ملی۔

انہوں نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان باہمی مفاد پر مبنی تعاون کو مزید فروغ دینے کی مشترکہ خواہش کا اعادہ کیا۔

دونوں رہنماوں نے باہمی دلچسپی کے دیگر اُمور پر بھی تبادلہ خیال کیا اور قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos