وزیراعظم محمد شہبازشریف سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پرسعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورہ پر جدہ پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے مکہ چلے گئے ہیں۔ اس سے پہلے وزیراعظم کی جدہ آمد پر گورنر جدہ سعود بن عبداللہ جلاوی، پاکستان میں سعودی
وزیراعظم محمد شہبازشریف سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پرسعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورہ پر جدہ پہنچ گئے ہیں۔
وزیراعظم وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے مکہ چلے گئے ہیں۔
اس سے پہلے وزیراعظم کی جدہ آمد پر گورنر جدہ سعود بن عبداللہ جلاوی، پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق اور دیگر سینئر سفارتی حکام نے استقبال کیا۔
وزیراعظم سعودی عرب کا دورہ سعودی وعلی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر کر رہے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *