سابق وفاقی وزیر اور جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما مولانا اسد محمود نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ مولانا اسد محمود نے ملک میں حالیہ معاشی استحکام پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا۔ ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
سابق وفاقی وزیر اور جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما مولانا اسد محمود نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔
مولانا اسد محمود نے ملک میں حالیہ معاشی استحکام پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا۔
ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *