728 x 90

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوتھ لیپ ٹاپ سکیم 2025 کا افتتاح کردیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوتھ لیپ ٹاپ سکیم 2025 کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے باصلاحیت نوجوانوں میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ کی تقسیم کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔  اسلام آباد میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یوتھ لیپ ٹاپ سکیم دوہزار گیارہ سے جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سکیم پر اب تک تقریباً پچاس

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے باصلاحیت نوجوانوں میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ کی تقسیم کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔

 اسلام آباد میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یوتھ لیپ ٹاپ سکیم دوہزار گیارہ سے جاری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس سکیم پر اب تک تقریباً پچاس ارب روپے خرچ ہو چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت اپنے ملک کے نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے آراستہ کرنے کیلئے پانچ سو ارب روپے خرچ کرنے سے بھی نہیں ہچکچائے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos