728 x 90

وزیراعظم نے انسانی جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے ہیروز کو اسلام آباد مدعو کرلیا

وزیراعظم نے انسانی جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے ہیروز کو اسلام آباد مدعو کرلیا

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے 300 انسانی جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے ہیروز کو اسلام آباد مدعو کیا ہے ۔ وزیراعظم کی ہدایت پر وصیت خان، انصار اور محمد خان کو اسلام آباد مدعو کیا گیا۔ گلگت بلتستان میں مقامی آبادیوں کو گلاف کی پیشگی اطلاع دینے اور سینکڑوں جانیں بچانے کے اقدام

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے 300 انسانی جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے ہیروز کو اسلام آباد مدعو کیا ہے ۔

وزیراعظم کی ہدایت پر وصیت خان، انصار اور محمد خان کو اسلام آباد مدعو کیا گیا۔

گلگت بلتستان میں مقامی آبادیوں کو گلاف کی پیشگی اطلاع دینے اور سینکڑوں جانیں بچانے کے اقدام کے اعتراف میں وزیرِ اعظم انہیں خصوصی انعام سے نوازیں گے۔

وصیت خان، انصار اور محمد خان کو قوم کے ہیرو قرار دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے فرض شناسی کی اعلی مثال قائم کی ہے ۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم کو گلگت بلتستان کے ان ہیروز پر فخر ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos