728 x 90

وزیراعظم کا عالمی شپنگ کمپنی کی پاکستان میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم

وزیراعظم کا عالمی شپنگ کمپنی کی پاکستان میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم

وزیراعظم شہبازشریف نے عالمی شپنگ کمپنی اے پی مولر مارکس کی پاکستان میں دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کیا ہے۔ وہ آج (منگل) اسلام آباد میں شپنگ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین رابرٹ میر سک سے باتیں کررہے تھے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ گزشتہ سال اے پی مولر مارکس

وزیراعظم شہبازشریف نے عالمی شپنگ کمپنی اے پی مولر مارکس کی پاکستان میں دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کیا ہے۔

وہ آج (منگل) اسلام آباد میں شپنگ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین رابرٹ میر سک سے باتیں کررہے تھے۔

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ گزشتہ سال اے پی مولر مارکس کے ساتھ گزشتہ سال کی یادداشتوں کو جلد ازجلد معاہدوں کی شکل دی جائے۔

انہوں نے عالمی شپنگ کمپنی کے ساتھ میری ٹائم شعبے میں اشتراک کے معاہدے کی تشکیل کے عمل کو تیز کرنے کیلئے ٹیکنیکل ورکنگ گروپ بنانے کی ہدایت بھی کی ورکنگ گروپ کو ایک مہینے کے اندر سفارشات پیش کرنے کی ہدایات دیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos