728 x 90

وزیراعظم کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت،ایران سے اظہار یکجہتی

وزیراعظم کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت،ایران سے اظہار یکجہتی

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے خلاف حالیہ اسرائیلی جارحیت کی پاکستان کی مذمت کا اعادہ کیا ہے اور خطے کی کشیدہ صورتحال میں ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ وہ  اسلام آباد میں منعقدہ انٹرنیشنل میری-ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے موقع پر پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیر

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے خلاف حالیہ اسرائیلی جارحیت کی پاکستان کی مذمت کا اعادہ کیا ہے اور خطے کی کشیدہ صورتحال میں ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

وہ  اسلام آباد میں منعقدہ انٹرنیشنل میری-ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے موقع پر پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیر مقدم سے گفتگو کر رہے تھے۔

وزیراعظم نے کہا کہ معصوم لوگوں کی شہادت پر پوری پاکستانی قوم کی ہمدردیاں ایران کے ساتھ ہیں۔ووزیرِ اعظم نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان کے ساتھ اپنی ٹیلی فونک گفتگو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کی حمایت کی، اسرائیلی حملے اقوام متحدہ چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی مکمل خلاف ورزی ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos