وزیراعظم شہبازشریف نے آئندہ پانچ سال میں ملکی برآمدات کو 60 بلین ڈالر کے تک لے جانے کے لیے جامع اور موثر حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت ہے۔ یہ ہدایت انہوں نے جمعرات کے روز ملکی برآمدات بڑھانے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دی۔ وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے آئندہ پانچ سال میں ملکی برآمدات کو 60 بلین ڈالر کے تک لے جانے کے لیے جامع اور موثر حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت ہے۔
یہ ہدایت انہوں نے جمعرات کے روز ملکی برآمدات بڑھانے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دی۔
وزیراعظم نے معیشت کی ترقی اور برآمدات کو فروغ دینے کے لیے معاشی ٹیم کو ٹیرف کے نظام میں پائیدار اصلاحات متعارف کرانے کی ہدایت بھی کی۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *