728 x 90

وزیراعظم کی عابد شیر علی کو سینیٹ میں بلامقابلہ کامیابی پر مبارکباد

وزیراعظم کی عابد شیر علی کو سینیٹ میں بلامقابلہ کامیابی پر مبارکباد

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عابد شیر علی کو سینیٹ کے انتخابات میں بلا مقابلہ کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو عوامی خدمت کی بدولت ہر محاذ پر فتح نصیب ہو رہی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ عابد شیر علی پارٹی کے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عابد شیر علی کو سینیٹ کے انتخابات میں بلا مقابلہ کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو عوامی خدمت کی بدولت ہر محاذ پر فتح نصیب ہو رہی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ عابد شیر علی پارٹی کے سرگرم رہنماء ہیں اور انہوں نے گزشتہ ادوار میں عوامی خدمت سے اپنا نام بنایا۔

شہباز شریف نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ بطور سینیٹر عابد شیر علی، میاں محمد نواز شریف کی لازوال قیادت میں ملکی تعمیر و ترقی اور عوامی خدمت کے حوالے سے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos