کانٹینٹ کرییٹئرطلحہ احمد نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر مثبت اور کامیاب مواد پیش کرنے پر ان کی تعریف کی۔ وزیراعظم نے طلحہ احمد کی صلاحیتوں کے اعتراف میں انہیں اعزازی شیلڈ دی۔ انہوں نے کہا کہ طلحہ احمد پاکستانی قوم کی لامحدود صلاحیتوں
کانٹینٹ کرییٹئرطلحہ احمد نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔
وزیراعظم نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر مثبت اور کامیاب مواد پیش کرنے پر ان کی تعریف کی۔
وزیراعظم نے طلحہ احمد کی صلاحیتوں کے اعتراف میں انہیں اعزازی شیلڈ دی۔
انہوں نے کہا کہ طلحہ احمد پاکستانی قوم کی لامحدود صلاحیتوں کی روشن مثال ہیں۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *