728 x 90

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کوہلو کیلئے پچاس کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کوہلو کیلئے پچاس کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان

بلوچستان کے وزیراعلیٰ نے ضلع کوہلو میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے پچاس کروڑ روپے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان کوہلو میں قبائلی عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ رقم کوہلو شہر میں سیوریج کے نظام کو بہتر بنانے اور رحمان آباد، گارسانی اور تیمبو کوذیلی تحصیل سے تحصیل

بلوچستان کے وزیراعلیٰ نے ضلع کوہلو میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے پچاس کروڑ روپے کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے یہ اعلان کوہلو میں قبائلی عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ رقم کوہلو شہر میں سیوریج کے نظام کو بہتر بنانے اور رحمان آباد، گارسانی اور تیمبو کوذیلی تحصیل سے تحصیل کا درجہ دینے اور یونین کونسل کرم خان شہر کوذیلی تحصیل کادرجہ دینے پر خرچ کی جائے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos