وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ساحلی ترقی ، ماہی گیری کے شعبے کو فروغ دینے اور صوبے کی سمندری معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ وہ کوئٹہ میں پسنی فش ہاربر کی بحالی اور آپریشنلائزیشن کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ وزیراعلیٰ نے
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ساحلی ترقی ، ماہی گیری کے شعبے کو فروغ دینے اور صوبے کی سمندری معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
وہ کوئٹہ میں پسنی فش ہاربر کی بحالی اور آپریشنلائزیشن کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔
وزیراعلیٰ نے غیر قانونی ٹرالنگ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ماہی گیروں کے حقوق کے تحفظ اور غیر قانونی طریقوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کرنے کی واضح ہدایات جاری کیں۔
انہوں نے متعلقہ حکام کو پسنی فش ہاربر کو مقررہ مدت میں بحال کرنے کی بھی ہدایت کی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *