728 x 90

وزیراعلیٰ سندھ کی پولیو کے خاتمے کے لیے موثر اقدامات کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ کی پولیو کے خاتمے کے لیے موثر اقدامات کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے سے پولیو کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات کرنے کیلئے محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ کو خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔ پولیو کے خاتمے کیلئے آج (جمعہ) کراچی میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے بھرپور کوششوں کے باوجود پولیو کیسز میں اضافے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے سے پولیو کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات کرنے کیلئے محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ کو خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔

پولیو کے خاتمے کیلئے آج (جمعہ) کراچی میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے بھرپور کوششوں کے باوجود پولیو کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا۔

انہوں نے سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ پولیو کے خاتمے کی مہم میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ پولیو کے قطر ے پلانے سے انکار کسی بھی صورت میں ناقابل قبول ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos