وزیراعلی پنجاب نے صوبے بھر میں بنیادی ڈھانچے اور ڈیزائن کے معیار میں یکسانیت لانے کیلئے ایک پنجاب، ایک معیار پالیسی کی منظوری دی۔ انہوں نے یہ منظوری لاہور میں ایک اجلاس میں دی۔ وزیراعلیٰ نے معیاری اور شہری ڈیزائن کی نگرانی کے لیے خود مختار ادارے کے قیام سے متعلق تجاویز کا جائزہ لیا۔
وزیراعلی پنجاب نے صوبے بھر میں بنیادی ڈھانچے اور ڈیزائن کے معیار میں یکسانیت لانے کیلئے ایک پنجاب، ایک معیار پالیسی کی منظوری دی۔
انہوں نے یہ منظوری لاہور میں ایک اجلاس میں دی۔
وزیراعلیٰ نے معیاری اور شہری ڈیزائن کی نگرانی کے لیے خود مختار ادارے کے قیام سے متعلق تجاویز کا جائزہ لیا۔
مریم نواز نے کہا کہ پنجاب کی پہچان ایک رنگ اور ترقی کے ایک ہی معیار سے ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ صوبے بھر میں سڑکوں، سکولوں، ہسپتالوں، بس سٹاپ، فٹ پاتھ، گرین بیلٹس اور سائن بورڈز کو یکساں ڈیزائن اور معیار کے مطابق تیار کیا جائے گا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *