728 x 90

وزیراعلیٰ پنجاب ٹریکٹر پروگرام کے تحت ٹریکٹر قرعہ اندازی کے ذریعے فراہم کرنے کا عمل جاری

وزیراعلیٰ پنجاب ٹریکٹر پروگرام کے تحت ٹریکٹر قرعہ اندازی کے ذریعے فراہم کرنے کا عمل جاری

وزیراعلیٰ پنجاب ٹریکٹر پروگرام کے دوسرے مرحلے کے تحت 75 سے 85 ہارس پاور کے دس ہزار ٹریکٹر قرعہ اندازی کے ذریعے فراہم کرنے کا عمل جاری ہے۔ پنجاب حکومت ہائی پاور ٹریکٹر سکیم کیلئے مجموعی طور پر دس ارب روپے کی سبسڈی فراہم کرے گی اور ہر ہائی ہارس پاور ٹریکٹر پر دس لاکھ

وزیراعلیٰ پنجاب ٹریکٹر پروگرام کے دوسرے مرحلے کے تحت 75 سے 85 ہارس پاور کے دس ہزار ٹریکٹر قرعہ اندازی کے ذریعے فراہم کرنے کا عمل جاری ہے۔

پنجاب حکومت ہائی پاور ٹریکٹر سکیم کیلئے مجموعی طور پر دس ارب روپے کی سبسڈی فراہم کرے گی اور ہر ہائی ہارس پاور ٹریکٹر پر دس لاکھ روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔

اسکیم کا تیسرا مرحلہ اگلے ماہ شروع ہوگا۔

اس حوالے سے وزیراعلیٰ مریم نواز نے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب حکومت فصل کی کاشت سے لے کر فروخت تک کسانوں کو مکمل معاونت فراہم کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ کسانوں کو جدید زرعی مشینری کی فراہمی سے پنجاب زراعت میں خود کفیل ہو جائے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos