728 x 90

وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب سے متاثرہ تحصیل جلال پور پیروالا کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب سے متاثرہ تحصیل جلال پور پیروالا کا دورہ

 پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے آج(بدھ) کو سیلاب سے متاثرہ تحصیل جلال پور پیروالا کا دورہ کیا۔ وہ مختلف امدادی کیمپوں میں گئیں اور سیلاب زدگان سے صحت سمیت دیگر سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔ انہوں نے خود بھی متاثرین سیلاب میں خوراک تقسیم کی اور ان سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ ادھر

 پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے آج(بدھ) کو سیلاب سے متاثرہ تحصیل جلال پور پیروالا کا دورہ کیا۔

وہ مختلف امدادی کیمپوں میں گئیں اور سیلاب زدگان سے صحت سمیت دیگر سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔

انہوں نے خود بھی متاثرین سیلاب میں خوراک تقسیم کی اور ان سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

ادھر ایک بیان میں مریم نواز نے گجرات شہر سے سیلابی پانی کی کامیابی سے نکاسی کیلئے تمام متعلقہ محکموں کی کارکردگی کو سراہا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos