728 x 90

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں تزئین وآرائش کے منصوبوں پرپیشرفت کاجائزہ

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں تزئین وآرائش کے منصوبوں پرپیشرفت کاجائزہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیرصدارت آج لاہور میں ایک اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں تزئین وآرائش کے منصوبوں پرپیشرفت کاجائزہ لیاگیا ۔ اجلاس میں جاری اور آئندہ منصوبوں پر ضلع وار بریفنگ دی گئی ۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ کھلے مین ہولز اورناقص سڑکوں اور رنگ وروغن کے معاملات میں کوتاہی پر سخت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیرصدارت آج لاہور میں ایک اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں تزئین وآرائش کے منصوبوں پرپیشرفت کاجائزہ لیاگیا ۔

اجلاس میں جاری اور آئندہ منصوبوں پر ضلع وار بریفنگ دی گئی ۔

وزیراعلیٰ نے کہاکہ کھلے مین ہولز اورناقص سڑکوں اور رنگ وروغن کے معاملات میں کوتاہی پر سخت کارروائی کی جائے گی۔

انہوں نے کہاکہ ہر ضلع کے شہر اور دیہات کی تزئین وآرائش کو جاری رکھاجائے گا ۔

اجلاس کو بتایاگیا کہ انتالیس اضلاع میں سولہ ارب نوے کروڑ روپے کی لاگت سے مجموعی طورپر ایک سوبتیس تزئین وآرائش کی سکیموں پرکام جاری ہے ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos