وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عید کے موقع پر مقررہ نرخوں سے زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کریک ڈائون کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے جاری کردہ ایک ہدایت نامے میں حکام کو ہدایت کی کہ مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور تمام
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عید کے موقع پر مقررہ نرخوں سے زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کریک ڈائون کا حکم دیا ہے۔
انہوں نے جاری کردہ ایک ہدایت نامے میں حکام کو ہدایت کی کہ مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور تمام اضلاع میں سرکاری کرایوں پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *