728 x 90

وزیراعلی سندھ نے کراچی سیف سٹی پروجیکٹ کی بروقت تکمیل کی ہدایت

وزیراعلی سندھ نے کراچی سیف سٹی پروجیکٹ کی بروقت تکمیل کی ہدایت

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی سیف سٹی منصوبے کی بروقت تکمیل کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے  پیر کے روز کراچی میں کراچی سیف سٹی منصوبے کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اس منصوبے کے دوسرے مرحلے کی توسیع کی منظوری بھی دی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ پہلے

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی سیف سٹی منصوبے کی بروقت تکمیل کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے  پیر کے روز کراچی میں کراچی سیف سٹی منصوبے کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اس منصوبے کے دوسرے مرحلے کی توسیع کی منظوری بھی دی۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ پہلے مرحلے میں سی سی ٹی وی کیمروں، پولز، سرورز اور ڈیٹا سٹوریج کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔

وزیراعلی نے ہدایت کی کہ ویڈیونگرانی کا نظام رواں ماہ کے آخر تک مکمل کیا جائے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos