وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے میں اپنی چھت اپنا گھر منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ آج (پیر) لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کے ہراقدام کاواحد مقصدترقی اور عوام کی سہولت یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنی چھت اپنا گھر
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے میں اپنی چھت اپنا گھر منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔
آج (پیر) لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کے ہراقدام کاواحد مقصدترقی اور عوام کی سہولت یقینی بنانا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اپنی چھت اپنا گھر منصوبہ غریب عوام کیلئے زندگی کا ایک نیا آغاز ہے۔
اجلاس میں وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ اس منصوبے کے تحت اکاون ہزار نو سو گیارہ مستحق خاندانوں کواپنے گھرتعمیر کرنے کیلئے مجموعی طورپر 60 ارب پچاس کروڑ روپے کا قرض فراہم کیا گیا ہے۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *