وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں محکمہ صحت کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ انہوں نے لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب کی صورتحال کے دوران دس لاکھ سے زائد مریضوں کا علاج کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب نے صوبے میں پینسٹھ لاکھ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں محکمہ صحت کی کارکردگی کو سراہا ہے۔
انہوں نے لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب کی صورتحال کے دوران دس لاکھ سے زائد مریضوں کا علاج کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب نے صوبے میں پینسٹھ لاکھ لڑکیوں کو سرویکل کینسر کی ویکسین دے کر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ محکمہ صحت اور آبادی کے کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز نے بتیس ہزار مکانات سے اعدادوشمار اکٹھے کئے۔
انہوں نے محکمہ خصوصی تعلیم کو ہدایت کی کہ وہ خصوصی افراد کی بہبود کیلئے بھی منصوبے شروع کرے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *