وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج (پیر) بہاولنگر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ٹیکنیکل کالج بہاولنگر میں قائم امدادی کیمپ کا دورہ کیا اور سیلاب سے متاثرہ لوگوں کو دی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سیلاب سے متاثرہ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج (پیر) بہاولنگر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
انہوں نے ٹیکنیکل کالج بہاولنگر میں قائم امدادی کیمپ کا دورہ کیا اور سیلاب سے متاثرہ لوگوں کو دی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا۔
انہوں نے سیلاب سے متاثرہ بچوں کیلئے قائم عارضی سکول کا بھی دورہ کیا اور بچوں سے گفتگو کی۔
اس موقع پر بہاولنگر کی ضلعی انتظامیہ نے جاری امدادی سرگرمیوں اور سیلاب زدہ علاقوں کی صورتحال کے بارے میں وزیر اعلیٰ پنجاب کو تفصیلی بریفنگ دی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *