پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے راوی سٹی منصوبے پرترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ انہوں نے لاہور ریور ٹریننگ ورکس منصوبے کا دورہ کیا اور اس پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا ۔ ادارے کے چیئرمین شاہد اشرف تارڑ نے وزیراعلی کو منصوبے سے متعلق بریفنگ دی۔
پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے راوی سٹی منصوبے پرترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
انہوں نے لاہور ریور ٹریننگ ورکس منصوبے کا دورہ کیا اور اس پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا ۔
ادارے کے چیئرمین شاہد اشرف تارڑ نے وزیراعلی کو منصوبے سے متعلق بریفنگ دی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *