وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ رمضان کے مقدس مہینے کے دوران صوبے بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں۔ ایک بیان میں انہوں نے مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر عبادت گاہوں کیلئے سکیورٹی کے جامع انتظامات کرنے کا حکم دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ رمضان کے مقدس مہینے کے دوران صوبے بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں۔
ایک بیان میں انہوں نے مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر عبادت گاہوں کیلئے سکیورٹی کے جامع انتظامات کرنے کا حکم دیا۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *