وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عوامی خدمات کی فراہمی اور محصولات کی وصولی میں مصنوعی ذہانت کے کردار پر زور دیا ہے۔ وہ آج(منگل) کو اسلام آباد میں “اے آئی فار پبلک سروس ٹرانسفارمیشن اینڈ ایس ڈی جی ایکسلریشن” کے موضوع پر پینل مذاکرے میں اظہار خیال کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ممالک
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عوامی خدمات کی فراہمی اور محصولات کی وصولی میں مصنوعی ذہانت کے کردار پر زور دیا ہے۔
وہ آج(منگل) کو اسلام آباد میں “اے آئی فار پبلک سروس ٹرانسفارمیشن اینڈ ایس ڈی جی ایکسلریشن” کے موضوع پر پینل مذاکرے میں اظہار خیال کر رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ ممالک اپنے متعلقہ اقتصادی ڈھانچے اور ترقی کی ترجیحات کے مطابق مختلف مراحل میں مصنوعی ذہانت کو اپنا رہے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *