خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
نائب وزیراعظم کا برآمدات بڑھانے کے لیے مربوط حکومتی تعاون کے عزم کا اعادہحکومت کا ایس ایم ایز کی برآمدی مالی معاونت تک رسائی بہتر بنانے کے عزم کا اعادہسہ ملکی کرکٹ سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیانگہداشت اور معاونت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہےمودی حکومت کی ناقص قانون سازی کے باعث بھارت عالمی سطح پر جرائم پیشہ نیٹ ورکس کا گڑھ گیاسینیٹ میں آبادی میں تیزی سے اضافے پر قابو پانے سے متعلق قرارداد منظوروزیرِ اعظم نے لاہور اور کراچی ہوائی اڈوں کی ماسٹر پلان کے تحت توسیع کی منظوری دے دیجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کا تیز رفتاری، زائد کرایوں اور اوورلوڈنگ پر سخت کارروائی کا انتباہ، غیر قانونی اڈوں اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت
معیشت

وزیرخزانہ کا غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کے اقدامات کے باعث مہنگائی میں بتدریج کمی آرہی ہے۔ انہوں نے یہ بات آج(منگل کو) لاہور میں ویڈیولنک کے ذریعے ''سی پیک کا دوسرا مرحلہ…

وزیرخزانہ کا غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کے اقدامات کے باعث مہنگائی میں بتدریج کمی آرہی ہے۔

انہوں نے یہ بات آج(منگل کو) لاہور میں ویڈیولنک کے ذریعے ”سی پیک کا دوسرا مرحلہ اور ہمارا خطہ” کے موضوع پر ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ ملک پر سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور پالیسی ریٹ میں کمی آرہی ہے۔

انہوں نے کہا چین پاکستان اقتصادی راہداری کے پہلے مرحلے میں بنیادی ڈھانچے پر توجہ دی گئی اور اب دوسرے مرحلے میں اس سے مستفید ہونے کا سلسلہ شروع ہو گا۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ نجی شعبہ ملک کو معاشی ترقی سے ہمکنار کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہو رہا ہے۔

انہوں نے چین اور سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول فراہم کرنے کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا اور آئی ایم ایف پروگرام کی کامیابی کی امید ظاہر کی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں