وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد اوربیجنگ پولیس فورسز کے درمیان تعاون مضبوط بنانے کیلئے بیجنگ کے محکمہ پولیس کی طرف سے ایک اعلیٰ سطح کے وفد سے ملاقات کی ۔ وفاقی وزیر نے پاکستانی افسران کو مصنوعی ذہانت کی ایپلیکشنز اور پولیس کے جدید طریقوں کی تربیت دینے کیلئے چین کی پیشکش کاخیرمقدم
وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد اوربیجنگ پولیس فورسز کے درمیان تعاون مضبوط بنانے کیلئے بیجنگ کے محکمہ پولیس کی طرف سے ایک اعلیٰ سطح کے وفد سے ملاقات کی ۔
وفاقی وزیر نے پاکستانی افسران کو مصنوعی ذہانت کی ایپلیکشنز اور پولیس کے جدید طریقوں کی تربیت دینے کیلئے چین کی پیشکش کاخیرمقدم کیا انہوں نے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کیلئے دونوں ملکوں کے درمیان معلومات کے بروقت تبادلے کی اہمیت پر زوردیا ۔
ملاقات کے اختتام پر اسلام آباد پولیس کی پولیس کی جدید طریقوں کے مطابق تربیت ، مصنوعی ذہانت اور انسداد فسادات کی حکمت عملی کے معاہدے کئے گئے۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *