وزیرداخلہ محسن نقوی نے لکی مروت میں تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر خیبرپختونخوا پولیس کی بہادری اور فوری کارروائی کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر جوانوں نے جراتمندی کے ساتھ خوارج دہشتگردوں کے حملے کا مقابلہ کیا اور انہیں پسپا کیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی
وزیرداخلہ محسن نقوی نے لکی مروت میں تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر خیبرپختونخوا پولیس کی بہادری اور فوری کارروائی کی تعریف کی ہے۔
انہوں نے ایک بیان میں کہا خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر جوانوں نے جراتمندی کے ساتھ خوارج دہشتگردوں کے حملے کا مقابلہ کیا اور انہیں پسپا کیا۔
وزیرداخلہ محسن نقوی نے سرگودھا میں فائرنگ کے واقعے میں شہید ہونے والے کانسٹیبل عمران وینس اور کانسٹیبل رانا شفیق کو بھی خراج تحسین پیش کیا ہے۔
انہوں نے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کی۔
انہوں نے فرائض کی انجام دہی کے دوران ان کی بہادری، جذبے اور لگن کی تعریف کی


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *