وزیر اعظم شہباز شریف نے دانش یونیورسٹی کی عمارت کو سادہ اور پر وقار طرز پر تعمیر کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ انہوں نے آج(پیر) کو اسلام آباد میں دانش یونیورسٹی کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا یونیورسٹی جدید ٹیکنالوجی اور سائنسی علوم کے فروغ پر توجہ دے گی۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے دانش یونیورسٹی کی عمارت کو سادہ اور پر وقار طرز پر تعمیر کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
انہوں نے آج(پیر) کو اسلام آباد میں دانش یونیورسٹی کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا یونیورسٹی جدید ٹیکنالوجی اور سائنسی علوم کے فروغ پر توجہ دے گی۔
وزیراعظم نے یونیورسٹی میں اعلی معیار کی تحقیق اور فیکلٹی کی تعیناتی کے لئے حکمت عملی وضع کرنے کے حوالے سے ہدایات دیں۔
شہبازشریف نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک بھر کے دور دراز علاقوں سے ہونہار اور مستحق طلبا کے دانش یونیورسٹی میں داخلے پر زور دیا۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ دانش یونیورسٹی پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *